پاکستان

پنجاب کے مختلف اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری

پنجاب کے دریاﺅں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے نے سرگودھا ،رحیم یار خان ودیگر اضلاع میں فلڈ الرٹ جاری کردیا۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں تیز بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے ۔چلاس میں شاہراہ قراقرم بند ہونے سے گاڑیوں […]

Read More