تازہ ترین

نوا ز شریف کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کیخلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کیخلاف درخوات 2018 ءسے زیر التواءتھی ۔درخواست گزار شہری عدنان اقبال کیجانب سے کوئی بھی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا جس پر چیف جسٹس اسلام آباد […]

Read More