تازہ ترین

علی امین گنڈاپور بیان بازی کے بجائے مسائل پر توجہ دیں: محمود خان

پشاور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور سابق وزیر اعلی محمود خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سابق وزیراعلی محمود خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں، خیبر پختون خوا جل رہا ہے۔ امن […]

Read More
پاکستان

سینیٹ الیکشن ، مراد سعید ،اعظم سواتی ، محمود خان کی کاغذات مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 30 […]

Read More
پاکستان

محمود خان اچکزئی نے فضل الرحمان کے حق میں این اے 265 سے استعفیٰ دیدیا

محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کے حق میں این اے 265 سے استعفیٰ دے دیا۔پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی حلقہ این اے 265 پشین سے مستعفی ہوگئے۔پارٹی اعلامیے کے مطابق محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کے حق میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 265 سے استعفیٰ […]

Read More