پاکستان

انا للہ وانا الیہ راجعون !میجر طفیل محمد شہید کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کی اکلوتی صاحبزادی نسیم اختر انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازجنازہ آج آبائی گاﺅں طفیل آباد میں ادا کی جائیگی ۔نسیم اختر نے سوگواروں میں ایک صاحبزادے عظمت سلطان اختر کو چھوڑ ا ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ فاتح لکشمی پور کے نام سے […]

Read More