کھیل

بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج سے کرپشن کیلئے رابطہ

بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج سے کرپشن کیلئے رابطہ کیاگیا۔فاسٹ بولر محمد سراج نے کرپت رابطوں کی رپورٹ بورڈ کو کردی۔محمد سراج نے رابطوں کے بارے میں بی سی سی آئی کے انٹی کرپشن یونٹ کو بتایا جوئے میں ایک بڑی رقم ہارنیوالا شخص ٹیم کی اندرونی معلومات جانا چاہتا تھا۔محمد سراج سے رابطہ […]

Read More