کھیل

بابر اعظم ،شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو گلوبل ٹی ٹوئنٹی کیلئے این او سی ملنے کا امکان نہیں

گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کے لیے بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی کا امکان نہیں، تمام فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو پالیسی کی وجہ سے […]

Read More
کھیل

محمد رضوان پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا ہے۔محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستانی ٹیم میں شامل ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 […]

Read More
کھیل

محمد رضوان کو تیسری ٹی 20 میچ میں آرام دیئے جانے کا امکان

محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کیخلاف ہونیوالے تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا مکان ہے ، وکٹ کیپر محمد رضوان کمر کی تکلیف سے چھٹکارا نہیں پا سکے ہیں ان کی کمر کی تکلیف کا آج پھر جائزہ لیا جائیگا۔جائزے کے بعد محمد رضوان کو کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ ہو […]

Read More
کھیل

محمد رضوان نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت میں سامنے آگئے

اسلام آباد: محمد رضوان افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت میں سامنے آگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ مجھے پاکستان کرکٹ کے نوجوان سپر اسٹار ز پر مکمل یقین ہے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نوجوان […]

Read More
کھیل

آئی سی سی ٹی 20 درجہ بندی، بابر مزید تنزلی کا شکار، رضوان کے پوائنٹس میں کمی

آئی سی سی کی ٹی 20 درجہ بندی میں قومی کپتان بابر اعظم مزید تنزلی کا شکار ہو گئے، جبکہ نمبر ایک پر براجمان محمد رضوان کے پوائنٹس میں کمی آ گئی، بھارت کے سوریا کمار یادیو سے کیوی بلے باز ڈیوون کونوے نے دوسری پوزیشن چھین لی، جبکہ افغانستان کے راشد خان گیند بازوں […]

Read More
کھیل

محمد رضوان کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نئی شرٹ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نئی شرٹ کے ہمراہ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رضوان نے ’محمد ‘ نام کے ساتھ تیار کی گئی شرٹ کے ساتھ تصویر ڈالی اور لکھا کہ ’ بس اتنی […]

Read More
کھیل

سہ ملکی ٹی 20 سیریز: بنگلہ دیش کو مسلسل چوتھی شکست، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والی سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد پاکستان فائنل میں پہنچ گیا۔ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چھٹے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کر […]

Read More