دنیا

محمد بن سلمان کا امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔دونوں رہنماﺅں کے درمیان اسرائیل حماس جنگ پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔اس موقع پر دونوں رہنماﺅں نے خطے کے استحکام کیلئے سفارتی کوششیں بڑھانے پر اتفاق کیا۔دونوں رہنماﺅں نے تنازعے کاخطے میں پھیلاﺅ روکنے پر اتفاق کیاہے ۔

Read More
پاکستان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے نواز شریف کی ملاقات

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سابق وزیراعظم ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے ملاقات کی ہے ۔شاہی محل میں ہونیوالی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔ملاقات میں نواز شریف کی صاحبزادی ، چیف آرگنائزر ن لیگ بھی موجود تھیں ۔یہاں یہ بات […]

Read More