محسن نقوی کی نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری مسترد،پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
اسلام آباد:مسلم لیگ ق کے رہنما اور پی ٹی آئی کے اتحادی چوہدری پرویز الٰہی نے محسن رضا نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کو سپریم کورٹ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے بھی الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما فواد […]