تازہ ترین

محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے حلف لیا

اسلام آباد:محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں گورنر بلیغ الرحمن نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب م حسن نقوی سے حلف لیا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے تجویزکردہ مجموعی طورپر چاروں ناموں پر غور کرنے […]

Read More