انٹرٹینمنٹ

مجھے 100 فیصد یقین ہے کہ میشا شفیع سچ بول رہی ہیں، عفت عمر

پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و سپر ماڈل عفت عمر نے گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ساتھی گلوکار علی ظفر پر لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹرویو دیا۔سینئر اداکارہ عفت عمر نے اس […]

Read More