تازہ ترین

باجوڑ دھماکہ ، مجرموں کو قرار واقعی سزا ملے گی ، وزیراعظم کی فضل الرحمان سے گفتگو

وزیراعظم شہبا زشریف نے باجوڑ دھماکے کے بعد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کو ٹیلیفون کیا۔وزیراعظم نے باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر افسوس کااظہار کیا اور کہا کہ قیمتی جانی نقصان پر دلی افسوس ہے آپ کے غم میں […]

Read More