الیکشن کمیشن رقم سے متعلق رپورٹ آج عدالت کو دیگا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن پیسے ملنے یا نہ ملنے کی رپورٹ آج سپریم کورٹ کو پیش کریگا الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے پیر کے روز بھی نہ مل سکے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آج پنجاب میں 14 […]