ٹرانسپورٹ کے زائد کرایوں پر کریک ڈاون،متعدد کو جرمانے
لاہور: ٹرانسپورٹ کے زائد کرایوں پر کریک ڈاون لاہور میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے سکواڈ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے لاہور میں زائد کرایہ وصول کرنے پر 31 گاڑیوں کو روکا جبکہ 64 ٹرانسپورٹرز کو جرمانے بھی کئے۔ٹرانسپورٹ سروس کمپنی کو زائد […]