تازہ ترین

مبینہ آڈیو لیک ، بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی

بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی ۔بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے […]

Read More