سجل علی کا شہداءپاکستان کی ماﺅں کو سلام اور ان سے اظہار یکجہتی
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی نے یوتکریم کے موقع پر شہداءپاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں اور ان کی ماﺅں کو سلام پیش کیاہے ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سجل علی نے یوم تکریم کی مناسبت سے گذشتہ روزآئی ایس پی آر کی جانب سے […]