تازہ ترین

ہمارا ماضی بہت بوسیدہ ہے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمارا ماضی بہت بوسیدہ ہے ۔ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے ۔فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کررہاہے ۔جسٹس سردار طارق مسعود ودیگر جج صاحبان فل کورٹ میں شامل ہیں ۔دوران سماعت صدر سپریم کورٹ بار […]

Read More