تازہ ترین

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

سپریم کورٹ نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کیخلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیاہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف والے مارگلہ کے پہاڑوں پر درخت نظر آتے ہیں مارگلہ ہلز کی […]

Read More