بھارت ،ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر طالبہ نے خودکشی کرلی
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ٹیچر کے تھپڑ مارنے پر دسویں جماعت کی ایک طالبہ نے خودکشی کرلی ۔ٹیچر نے 16 سالہ طالبہ اُوشا کماری کو اس بات پر تھپڑ مارا تھا کہ وہ اسکول میں ماتھے پر بندیا لگا کرآئی تھی ۔پولیس نے پرنسپل اور تھپڑ مارنیوالی ٹیچر کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس نے […]