باصلاحیت عرب فنکار نے چاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بنا کر سبکو حیران کردیا
مراکش سے تعلق رکھنے والے ایک باصلاحیت فنکار فواد کیدبانی نے چاول کے دانے پر خانہ کعبہ کی مائیکرو پینٹنگ بناکر اپنی شاندار مہارت کامظاہرہ کرتے ہوئے سب کے دل موہ لیے ۔چھوٹے کینوس کا استعمال کرتے ہوئے ، کیدبانی اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک کے جوہر اور خوبصورتی کو حاصل کرنے […]