تازہ ترین

9 مئی کے ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے نو مئی کے ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقدہ ہوا ۔اجلاس میں نو مئی اور جڑانوالہ کے واقعات سے متعلق امور پر پیش رفت کاجائزہ لیا گیا ۔نگراں وزیراعلیٰ […]

Read More