تازہ ترین

9 مئی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں عدالت میں پیش

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں عظمیٰ خان اور علمیہ خان نو مئی جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں عبوری ضمانت ختم ہونے پر لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں ۔عدالت نے آج تک عظمیٰ خان اور علمیہ خان کی ضمانت منظور کررکھی ہے ۔اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی […]

Read More