9 مئی واقعات ، چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 کیسز کی سماعت ساڑھے 11 بجے مقرر
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 9 مئی واقعات سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے چھ کیسز کی سماعت ساڑھے گیارہ بجے مقرر کردی گئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف جعلی رسیدوں کے کیس کی سماعت بھی ساڑھے گیارہ بجے مقرر کی گئی ہے ۔جج طاہر عباس سپرا […]