کھیل

پاکستان آنے کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم اپنے ملک سے روانہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ پاکستان آنے کیلئے کرائسٹ چرچ سے روانہ ہوگیا ۔نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیرز کھیلے گی جس کا آغاز 14 اپریل کو لاہور سے ہوگادونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ونڈے میچز کی سیریز بھی ہوگی ان سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی […]

Read More