پاکستان

لاہور اور گردونواح میں دھند کا راج برقرار ،کئی شاہراہ بند

لاہور اور گردونواح میں دھند کا راج برقرار ہے۔ لاہور شہر اور گردونواح کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، میدانی علاقوں میں دھند کے باعث شاہراہ کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا۔ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق دھند کے باعث شہر میں حد نگاہ کم ہوگئی، کینال روڈ، فیروز پور روڈ، […]

Read More
پاکستان

لاہور سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں

لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی موصول ہو گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی وصول کر لیے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے ??الیکشن لڑیں گے جبکہ ان کے کورنگ امیدوار بلال یاسین ہوں گے۔ذرائع […]

Read More
پاکستان

لاہور ، روڈ حادثے میں نوجوان جاں بحق ، اہلخانہ کا احتجاج

لاہور میں فیروز پور روڈ پر دو موٹرسائیکل سوار پول سے ٹکرا گئے حادثے میں ایک نوجوان جاںبحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔پولیس نے لاش اور زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا ۔اہلخانہ نے فیروز پور روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ون وے کیخلاف ورزی کرنیوالی تیز رفتار گاڑٰ نے […]

Read More
پاکستان

لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ

پنجاب میں اسموگ کی رو ک تھام کی تمام تر کوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ جاری ہے ۔لاہور کا ائیر انڈیکس گذشتہ روز سے بھی زیادہ 465 ریکارڈ کیاگیا ہے گذشتہ روز لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 375 ریکارڈ کیاگیا تھا۔دوسری جانب پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی […]

Read More
جرائم

لاہور میں ٹک ٹاکر کی فائرنگ سے لڑکا زخمی

لاہور میں اکبری گیٹ کے علاقے میں ٹک ٹاکر نے لڑکے کوفائرنگ کرکے زخمی کردیا پولیس کے مطابق ملزم کوچند گھنٹوں میں ہی گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم نے گلی میں فائرنگ کی تھی جس سے 14 سال کے لڑکے کی گردن پر گولی لگی تھی ۔

Read More
پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی

لاہور میں مصنوعی بارش کا 35 کروڑ روپے تخمینہ

اسموگ کی روک تھام کے اقدامات کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش کرنے پر 35 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔سیکریٹری خزانہ کی بھجوائی گئی سمری نگراں وزیر اعلیٰ کی اجازت سے مشرو ط ہوگی ۔عامر میر نے کہا ہے کہ کلاﺅڈ سیڈنگ مصنوعی بارش برسانے میں سب سے تیز ٹیکنالوجی ہے […]

Read More
جرائم

لاہور ، کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج دم توڑ گیا

لاہور میں کیمپ جیل کا قیدی دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔جیل حکام کے مطابق 42 سال کا قیدی سجاد جگرکی بیماری کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھا۔جیل حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ قیدی کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیاگیا ہے۔

Read More
جرائم

لاہور میں دفعہ 144 کانفاذ کرانے کیلئے پولیس کا کریک ڈاﺅن

لاہور میں دفعہ 144 کانفاذ کرانے کیلئے پولیس نے عابد مارکیٹ بند کرانے کیلئے کریک ڈاﺅن کیاہے ۔پولیس نے عابد مارکیٹ میں دکانیں بند کروا دیں اس دوران مزاحمت کرنے پر ایک دکاندار کو حراست میں لیاگیا ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے اسموگ کی شدت کے باعث لگائے جانیوالے اسماعت […]

Read More
تازہ ترین

مریم نواز لاہور سے لندن کیلئے روانہ ہوگئیں

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز آج صبح لاہور سے لندن روانہ ہوگئیں ۔شہبا زشریف نے بھی ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنالیاہے ، صبح صاڑھے 9 بجے لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔شہباز اور نواز شریف کیلئے اہم پیغام لیکر جارہے ہیں مریم نواز آج شام […]

Read More
موسم

لاہور میں بارش ، کراچی میں بھی بادل برسنے کاامکان

لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن ، اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بار ش ہوئی ،کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔اس کے علاوہ بارکھان ، سبی ،ژوب اور چند مقامات پر بھی […]

Read More