تازہ ترین

سائفر کیس ، عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی ۔کپتان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ان کیمرا ہوئی ، خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 14 روز کا جوڈیشل ریمانڈ پورا ہونے پر عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل ، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست منظور کرلی ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مختصر فیصلہ سنایا اور کہا کہ حکم نامہ تحریر ہورہاہے […]

Read More
تازہ ترین

جے آئی ٹی تفتیش ،عمران خان نے پوچھے گئے سوالات کے کیا جواب دیئے ؟ جانیں

پی ٹی آئی کے چیئرمین ایک بار پھر 9 مئی کے واقعات سے منحرف ہوگئے ۔جے آئی ٹی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے نو مئی کے واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں تفتیش کی ۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور سمیت پوری جے آئی ٹی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جو آئین کے آرٹیکل 186 اے کے تحت دائر کی گئی ہے ۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ […]

Read More
تازہ ترین جرائم

سائفر کیس میں عمران خان کیخلاف مقدمہ سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیاگیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ایف آئی اے کی جانب سے چند روز قبل سابق وزیراعظم کیخلاف در ج کی گئی ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی شق نمبر پانچ کا استعمال کیاگیا تھا۔ایف آئی اے کے […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی ہائی سکیورٹی بیرک کے گرد پولیس کمانڈوز کا کڑا پہرا ، رینجرز بھی تعینات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہائی سکیورٹی بیرک کے گرد پولیس کمانڈوز کا کڑا پہرا ہے ۔اٹک جیل کے بیرونی اطراف ضلعی پولیس اور رینجرز کی پیٹرولنگ بھی جاری ہے ، جیل حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اٹک جیل سے فوری طورپر منتقلی زیر غور نہیں ۔بتایا گیا ہے کہ عمران […]

Read More
پاکستان جرائم

سانحہ 9 مئی ، جے آئی ٹی نے عمران خان کو جمعہ کو طلب کرلیا

جے آئی ٹی نے 9 مئی کو جناح ہاﺅ س پر حملہ اور جلاﺅ گھیراﺅ کے کیس میں عمران خان کو جمعہ کو طلب کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام نامزد مقدمات میں طلب کیاگیا ہے اور عمران خان کو جے آئی ٹی نے چوتھی مرتبہ طلب کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق عمران خان صرف […]

Read More
تازہ ترین

190 ملین پاﺅنڈ کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاﺅنڈر کیس یں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ بشریٰ بی بی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کرلی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاہور پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کردی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں لاہور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی ۔چیئرمین […]

Read More
دنیا

عمران خان کی مبینہ بیٹی کی سالگرہ ،جمائما کی فیملی فوٹو وائرل

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان کی سالگرہ پر جمائما گولڈ اسمتھ نے خوشگوار موڈ میں فیملی فوٹو جاری کردی جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں ۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف نااہلی کیس زیر […]

Read More