تازہ ترین

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامز د کردیا

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کیلئے نامز د کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔اسد قیصر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آڈیالہ جیل پہنچے تھے۔اسد […]

Read More
پاکستان

عمران خان کیخلاف اب قانون حرکت میں آیا تو خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں ، فضل الرحمان

عمران خان کیخلاف اب قانون حرکت میں آیا تو خود کو مظلوم کہہ رہے ہیں ، فضل الرحمان نے مزید کیا اہم گفتگو کی ؟ جانیں ۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان کے خلاف قانون چل پڑا ہے، وہ […]

Read More
تازہ ترین

توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14,14 سال قید

اسلام آباد ،توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید،تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان […]

Read More
پاکستان جرائم

عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی عبوری ضمانت منسوخی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت منسوخی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ میں گرفتاری سے قبل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا بیٹا والد کے انصاف کیلئے مقدمہ کریگا، علیمہ خان

علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کو انصاف دلانے کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے برطانیہ میں اور امریکی سفارت کار ڈونلڈ لو کے خلاف امریکا میں مقدمات درج کیے جائیں گے، تاہم مقامی پی ٹی آئی کو ابھی تک ایسی کوئی پیش رفت موصول نہیں ہوئی۔ کے بارے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی تصویر میرے گھر میں لگی ہے وہ قومی ہیرو ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ’’سلیبرٹی اور قومی ہیرو‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏کرکٹ میں سے پسندیدہ پلئیر عمران خان ہیں، میرے گھر میں ان کی تصویر لگی ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا مخالف […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب اور پٹیشنر خالد محمود ایڈوکیٹ بھی الیکشن کمیشن میں […]

Read More
تازہ ترین

قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا،عمران خان

راولپنڈی: سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشری کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے نہ کوئی ملا نہ مذاکرات کئے، طویل عرصے تک جیل میں رہنا […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج جاری کردیے گئے۔انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سنٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔بیرسٹر گوہر خان پارٹی چئیرمین، عمر ایوب جنرل سیکرٹری ، علی امین گنڈا پور […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امید وار نامزد کردیا

انٹر ا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہد ے کیلئے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امید وار نامزد کردیا ۔گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں انکا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے ، بیرسٹر گوہر نے برطانیہ کی وارلور ہیپمنٹن یونیورسٹی سے ایل ایل بی او ر امریکہ کے واشنگٹن سول آف […]

Read More