عمران خان کے بچے لندن جائیں اور لوگوں کے بچے جیل بھریں، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بچے لندن جائیں اور لوگوں کے بچے جیل بھریں۔پی ٹی آئی چیئرمین کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو چاہیے جیل بھرو تحریک کی قیادت کریں۔طلال چوہدری نے کہا کہ یہ جیل […]