عمران خان کوسیاسی مخالف سمجھتےہیں،دشمن نہیں،راناثنااللہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جمعہ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے رویے کو “تبدیل” کریں اور حفاظتی اقدامات پر نظر ثانی کریں۔ وزیر داخلہ کا یہ تبصرہ قاتلانہ حملے میں عمران کی ٹانگ میں گولی لگنے کے ایک دن بعد […]