عمران خان لاہورہائیکورٹ میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور
حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دوبارہ شروع ہونے والی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کی۔ اس سے قبل کمرہ عدالت […]