عمران خان اگر سازشوں سے باز نہ آئے تو ہمیں بندوبست کرنا آتا ہے،بلاول بھٹو
لاڑکانہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان جمہوری رویہ اپنائے اور عمران خان اسمبلی واپس آئیں اگر سازش اور انتشار کو ختم نہ کیا گیا تو ہمیں بندوبست کر نا آتا ہے۔بینظیر بھٹوکے15ویں یوم شہادت پر گڑھی خدا بخش،لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ […]