عمران خان اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں،وزیر داخلہ
لاہور:وزیر داخلہ رانا ثناء نے کہا کہ عمران خان اگر مگر چھوڑیں اور اسمبلیاں توڑیں،حکومت 90روز میں الیکشن کروائے گی اور مسلم لیگ ن انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔پرویز الٰہی کو نئے سیٹ اپ میں وزیراعلیٰ بنانے پر سوچا جاسکتا ہے۔رانا ثناء اللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]