کھیل

عماد اور سرفراز کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، عامر

محمد عامر کا کہنا ہے کہ عماد وسیم اور سرفراز احمد کو ورلڈ کپ کی ٹیم میں ہونا چاہیے تھا۔فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راﺅنڈر عماد وسیم نے شرکت کی ۔اس موقع پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو چاہیے وہ کپتانی میں غلطی نہ کریں ۔

Read More