علی مردان ڈومکی نے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا حلف اٹھا لیا
کوئٹہ: میر علی مردان ڈومکی نے نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں عبدالولی کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں نگراں وفاقی وزیر داخلہ سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔علی مردان ڈومکی […]