پاکستان

علی محمد خان کے کاغذات درست قرار

الیکشن ٹریبونل نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کے کاغذات درست قرار دے دیئے۔الیکشن ٹربیونل میں سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی اپیل پر سماعت ہوئی۔سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے کی۔وکیل نے کہا کہ علی محمد خان پر کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت پارٹی ٹکٹ نہ چسپاں کرنے پر […]

Read More
تازہ ترین

کرپشن کیس میں علی محمد خان کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی ،مردان میں سیشن جج انعام اللہ نے پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی ضمانت منظور کی ۔عدالت نے علی محمد خان کو پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔علی محمد […]

Read More
تازہ ترین

علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔پشاور ہائیکورٹ میں نقص امن کے تحت گرفتار علی محمد خان اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ سنادیایہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تیس مئی […]

Read More