تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی اسلام آباد کی جانب رواں دواں

اسلام آباد: برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں رات گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہو گیا،احتجاج میں شامل قافلے نے گزشتہ روز صوابی سے اسلام آباد کی جانب سفر شروع کیا تھا اور احتجاج میں شامل پی ٹی […]

Read More
پاکستان جرائم

بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ حکومت کی شکایت پر نون پولیس اسٹیشن میں ایکشن کلنگ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں اعظم سواتی، عمر ایوب، بیرسٹر سیف، پی ٹی […]

Read More
پاکستان

علی امین گنڈاپور کہاں غائب تھے جو اچانک کے پی اسمبلی میں نمودار ہوئے ؟ امیر مقام

وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کا کہنا ہے کہ دنیا بھر سے رہنما پاکستان آ رہے ہیں، یہ بات پی ٹی آئی کو ہضم نہیں ہو رہی۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے کھل کر کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ ہمارے جلسے سے خطاب کریں۔ان کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کا آج عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور طبیعت ناسازی کے باعث آج اسلام آباد کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، وزیراعلی نے ضمانت کے لئے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان نے انتشار سے بچنے کیلئے جلسہ منسوخ کیا ، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ منسوخ کیا، عمران خان سے کہہ دیا جلسہ کروں گا اور میں ذمہ دار ہوں گا، 8 ستمبر کو تاریخی جلسہ ہو گا۔ گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے تحفظات بالکل درست ہیں ، علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے تحفظات بالکل درست ہیں، لوگوں کو ملاقات نہیں کرنے دی جاتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جو نام وہ ملاقات کیلئے دیتے ہیں وہ نکالے جاتے ہیں ان کو مانیٹر کیا […]

Read More
پاکستان

علی امین گنڈاپور اور اسد قیصر کا فواد چوہدری سے رابطہ تصدیق بھی ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماوں نے فواد چوہدری سے رابطے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور اسد قیصر نے فواد چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔وزیر اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے فواد چوہدری سے پارٹی پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔کے پی کے وزیرِ اعلی […]

Read More
تازہ ترین

صوبے کے تمام پارلیمنٹرین واپڈا گرڈ جاکر بجلی بحال کردیں ، علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور نے صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واپڈا خیبرپختونخوا کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، واپڈا کے کسی اثاثے کو کسی نے نقصان نہیں پہنچایا۔علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ یہ لوگ مینڈیٹ چرا کر حکومت میں بیٹھے […]

Read More
تازہ ترین

ایس آئی ایف سی اجلاس شروع ، علی امین گنڈاپور بھی موجود

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں وزیرِ اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی موجود ہیں۔اجلاس میں وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز، وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی شرکت کی۔اس کے علاوہ وفاقی وزیرِ داخلہ […]

Read More
پاکستان

علی امین گنڈاپور وفاق پر قبضہ کرکے انتشار پھیلا نا چاہتے ہیں ، سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کرکے ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ کہ علی امین گنڈا پور سرکاری […]

Read More