ایک دن میں 3غلط فیصلے،علیم ڈار کو ریٹائرمنٹ کے مشورے ملنے لگے
لاہور،ملتان ٹیسٹ کے پہلے دن3فیصلے غلط ثابت ہونے پر علیم ڈار کو ریٹائرمنٹ کے مشورے ملنے لگے۔پاکستانی امیپائر دنیا بھر میں اپنے صحیح فیصلوں کی وجہ سے جانے جاتے تھے ان کے بارے میں کہا جاتا کہ وہ ٹیکنالوجی کو بھی مات دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں مگر ملتان سٹیڈیم میں ان کے 3فیصلے غائب […]