پاکستان علماءکونسل کا ایس آئی ایف سی کے قیام کا خیر مقدم
پاکستان علماءکونسل نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے قیا م کا خیر مقدم کیاہے ۔چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ کونسل کے قیام سے معاشی اور اقتصادی صورتحال میں بہتری آئیگی ، دنیا بھر سے سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے متوجہ ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ درست سمت قدم […]