خیبر ایجنسی ، بچے پر حملے کے بعد علاقہ مکینوں نے تیندوے کو ہلاک کردیا
خیبر ایجنسی کے علاقے شلوبر میں تیندوے کے حملے میں ایک بچہ زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بچے پر حملے کے بعد مقامی شہریوں نے تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔واضح رہے کہ منگل کو سندھ کے ضلع جامشورو کے […]