اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات،علاقائی امور پر گفتگو
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار برطانیہ کے سرکاری دورہ پر لندن پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیتھروائیرپورٹ پر برطانوی حکام نے ڈپٹی وزیر اعظم کا استقبال کیا، اس موقع پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔اپنے دورے کے دوران اسحاق ڈار نے برطانوی سیکرٹری […]