بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو 9مئی بار بار ہوگا: عظمی بخاری
لاہور:صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے اگر بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں باربار 9 مئی جیسا سانحہ ہو گا۔ ایک طرف آپ معافی نامہ دیتے ہیں دوسری طرف یہ باہر نکل کر غلط زبان استعمال کررہے ہیں، ان کا وہی جذبہ ہے، یہ 9مئی […]