نوا ز شریف کی نااہلی کے 5 سال پورے ہوچکے ، عطاءاللہ تارڑ
وزیراعظم شہبا زشریف کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے 5 سال پورے ہوچکے ہیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کیخلاف کیسز میں کوئی حقیقت نہیں ، پانچ سال سے زیادہ نااہلی نہیں ہوسکتی ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت اپنی مدت پورے کریگی ، […]