عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 22 ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں پر انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے […]