آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم
نوجوان گولفر آمنہ ٹوانہ کا کہنا ہے کہ میرا ہدف پروفیشنل گولفر بننا ہے جس کیلئے محنت کررہی ہوں یہ ایک مشکل ہدف ہے لیکن ایک دن ضرور پروفیشنل گولفر بنوں گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کی ضرورت ہے تاکہ کم عمر میں کوچنگ شرو ع ہوآمنہ ٹوانہ کا کہنا […]