عراق، شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،100 افراد ہلاک
عراق کے علاقے حمدانیہ میں شادی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے ۔آگ شادی ہال میں لگی اور اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ شادی کے دوران آتشزبازی کی گئی تھی جس سے ہال میں آگ […]