انٹرٹینمنٹ

ڈاکٹر شائستہ لودھی کو عدنان صدیقی کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ میزبان و اداکارہ ڈاکٹر شائستہ لودھی کو اداکار عدنان صدیقی کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گزشتہ دنوں شائستہ لودھی نے عدنان صدیقی کی پیروی کرتے ہوئے منشیات نذرِ آتش کرنے کی ویڈیو بنا کر پوسٹ کی۔اداکارہ نے انسدادِ منشیات فورس کے […]

Read More