آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیاگیا ، چیف جسٹس عمر عطا ءبندیال
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاءبندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 ءمیں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے ، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیاگیا ۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بطور چیف جسٹس آخر ی بار نئے عدالتی سال کی تقریب سے […]