چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا ، عطا تارڑ
عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھا کہ تحفے بیچ دیں اور اس کا ریکارڈ نہ رکھیں ،چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں آکر جواب دینا ہوگا۔توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے کی گنجائش نہیں ۔عطا تارڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر […]