پاکستان

عبداللطیف آفرید ی قتل،ملزم جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

پشاور کی عدالت نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان کا جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا،عبداللطیف آفریدی قتل کیس کے ملزم عدنان کو پشاور میں جوڈیشل مجسٹریٹ بدر منیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم عدنان آفریدی کو2دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے […]

Read More