قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، عام قیدیو ں والا کھانا ملتا ہے ، شاہ محمود
قید تنہائی کاٹ رہا ہوں، عام قیدیو ں والا کھانا ملتا ہے ،شاہ محمود کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیاگیا ہمیں ملک عزیز ہے اور مجھے یقین ہے میں نے کبھی ملک سے غداری نہیں کی ۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے ، جیل میں […]