وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلا ن کردیا
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
ملک بھر میں آج یوم تکبیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے، 28 مئی کو شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔28 مئی کو ملک میں یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس دن پاکستان نے چاغی کے مقام پر یکے بعد دیگرے 5 کامیاب ایٹمی دھماکے کر […]
الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر […]
سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اس سلسلے میں کابینہ ڈویڑن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 […]
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ ملک میں 9 محرم 28 جولائی اور 10 محرم 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی ۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔
سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یوم مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی ۔یوم مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیاجائےگا۔
کراچی:سندھ حکومت نے صوبے میں 26دسمبر کو جزوی جبکہ27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کی جانب سے صوبے میں جزوی اور عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق26دسمبر کو مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کی چھٹی ہوگی۔یہ چھٹی کرسمس کے سلسلے میں دی جائے گی۔سابق […]